واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


SENuke X ایس ای او دنیا کا سب سے بہترین ٹول

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-09-11, 12:26 PM   #1
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Lightbulb SENuke X ایس ای او دنیا کا سب سے بہترین ٹول

SENuke X ایس ای او دنیا کا سب سے بہترین ٹول

اگر کسی کو چاہے تو مل سکتا ہے ۔
100% کریکڈ ٹولز ہیں اور اس کے چلانے کا طریقہ بھی۔
یہ کمال کا ٹول ہے۔
High Page Rank پر خود ہی آپ کا اکاوئنٹ بناتا ہے اور خود ہی پوسٹ کرتا ہے۔
اور خود کی کپاچہ فل کرتا ہے اور خود ہی ای میل ویری فائی کرتا ہے۔
اور یہ تو کچھ نہیں ایسے ایسے کمال دیکھاتا ہے کہ آپ حیران رہ جائیں گی
میں نے ٹسٹ کے لیے اپنی ایک چھوٹی سی سائیٹ کو استعمال کیا
اور یقین کریں۔ کہ
ایک ہی گھنٹہ میں 2200 وزٹر آئے اور وہ بھی اصلی۔
نوٹ: لیکن یہ فری نہیں ہے میں نے بھی اس کو کچھ پیسے دے کر خریدہ ہے۔
اگر کسی کو چاہیے تو مل سکتا ہے۔ مجھے پی ایم کر دے۔
لیکن فری نہیں۔
کچھ تو دینا ہوگا



EDIT
بمپر آفر
یہ ٹول خریدنےپر گوگل ایڈورڈز کا 75 ڈالرز کا کوپن فری حاصل کریں۔
__________________
تم لوگوں کی اس دنیا میں ہر قدم پہ انساں غلط
میں صحیح سمجھ کہ جوبھی کروں تم کہتے ہو غلط
میں غلط ہوں تو پھر کون صحیح؟

Last edited by محمدخلیل; 09-09-11 at 02:20 PM.
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (03-09-11), فرحان دانش (08-09-11), یاسر عمران مرزا (03-09-11), محمد یاسرعلی (03-09-11), احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:01 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

خالی شکریے سے کام نہیں چلے گا
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 01:14 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

سوری بھائی بہت سستا ہے ٹرائی تو کرین
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
bashirahmed98 (03-09-11), یاسر عمران مرزا (03-09-11), احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 02:27 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,915
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کچھ ٹرائل تو دیں پیسے بعد میں۔۔۔۔۔۔ یا پہلے پیسے دے کے ٹرائل لینا ہو گا؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-09-11, 03:48 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی ٹرائل تو نہیں ہے اس کا
ہاں میں کہ سکتا ہوں کہ اگر کام نہ کرے تو پیسے واپس۔
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-09-11), محمد یاسرعلی (03-09-11), احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:20 PM   #6
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,530
کمائي: 298,240
شکریہ: 36,136
13,831 مراسلہ میں 40,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آفر صحیح ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:32 PM   #7
Senior Member
 
مہتاب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 2,052
کمائي: 22,751
شکریہ: 879
1,317 مراسلہ میں 2,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
مہتاب کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں مہتاب کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
کچھ تو دینا ہوگا
بھائی دعاؤں سے کام چل جائے گا؟
مہتاب آن لائن ہے   Reply With Quote
مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:44 PM   #8
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

چلا لیں چلتا ہے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟ دعا کریں آپ کی سائٹ پر بہت وزٹر آئیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 04:59 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
میں نے ٹسٹ کے لیے اپنی ایک چھوٹی سی سائیٹ کو استعمال کیا
اور یقین کریں۔ کہ
ایک ہی گھنٹہ میں 2200 وزٹر آئے اور وہ بھی اصلی۔
خلیل بھائی کیا وہ وزٹر تب بھی آتے رہے جب آپ نے پروگرام بند کر دیا تھا ، یا پروگرام چلنے سے ہی آئے تھے؟ جیسے ہی پروگرام بند وزٹر بھی بند، کیونکہ اس قسم کے کچھ اور بھی سافٹ ویر ہیں لیکن ایسے وزٹر کا کوئی فائدہ نہیں‌ہوتا ، بلکہ سرچ انجن سے یا لنکس سے اگر وزٹر آرہے ہوں تو پھر ہی فائدہ ہوتا ہے ،ورنہ تو عام طور پر بینڈ ورتھ کا ضیاع ہی ہوتا ہے ، اور اگر ایڈسنس لگا ہوتووہ بھی بلاک
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-09-11), یاسر عمران مرزا (03-09-11), محمد یاسرعلی (03-09-11), احمد بلال (03-09-11), عبدالقدوس (04-09-11)
پرانا 03-09-11, 07:16 PM   #10
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ سب سے بیسٹ ہے بیک لینکس کے حوالے سے اور جو آپ سمجھتے ہی ہیں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 08:24 PM   #11
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,963
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیں جی یہاں‌بھی موجود ہے
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-09-11), محمد یاسرعلی (03-09-11), محمدخلیل (03-09-11), احمد بلال (03-09-11)
پرانا 03-09-11, 09:24 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھے/
دیکھ لیں‌اگر اس سے کام نہ چلا تو میں پھر بھی یہی ہوں
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن آدم (04-09-11)
پرانا 03-09-11, 09:43 PM   #13
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,671
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہم تو خلیل بھائی ہم نے انسٹال کرنے کی کوشش ڈون لوڈ کے بعد سیٹ اپ بھی چلایا کافی دیر سیٹ اپ فائلز ڈونلوڈ کرتا رہا پھر انسٹال بھی کر تا رہا پتا نہیں کہاں جا کے میسج آیا کے ایرر ہے کوئی کیونکہ اس میں ہماری دلچسپی نہیں‌تھی اس لیے کوئی خاص توجہ نہیں دی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 03-09-11, 11:32 PM   #14
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہاں بھائی یہی وجہ ہے پہلے میں نے بھی بہت سارے اسی طرح انسٹال کیے تھے جب کا جواب ایسے ہی تھا اسی لیے تو یہ خریدہ ہے ۔ ورنہ میں پاگل تھوڑا ہی تھا؟؟؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو اسد (09-09-11)
پرانا 04-09-11, 04:35 AM   #15
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام ایس ای او ٹولز ، سافٹ ویرز آف پیج seo کاکام کرتے ہیں ، لنک بلڈنگ اور پوسٹنگ کے علاوا کوئی نیا کام نہیں‌دیکھا مستقل ، دیر پا اور ٹارگیٹٹڈ ویزیٹرز کیلئے صرف ریسرچ اور ،مینول طریقہ کار عمدہ ہے حکمت عملی ہے ، ٹولز اور سافٹ ویرز تو راتو رات آسمان پر لیجانے کی بات کرتے ہیں مگر گوگل تین ماہ لگا دیتا ہے لنکس لو اپڈیٹ کرنے میں
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-09-11), محمد یاسرعلی (04-09-11), ابن آدم (04-09-11), عبدالقدوس (04-09-11)
جواب

Tags
com, page, ten, فری, کمال, کریں۔, گی, پیسے, پوسٹ, یقین, چاہیے, چاہے, میل, مل, اپنی, ای, استعمال, بہترین, جائیں, خود, دینا, دے, دنیا, سائیٹ, طریقہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 2 25-02-12 06:59 AM
پورٹیبل یوایس بی امیج ٹول زارا سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 3 06-12-11 12:52 PM
رومانٹک ایس ایم ایس رنگ ٹون محمدعدنان رنگ ٹونز 2 30-11-10 09:39 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 12:55 AM
یوایس بی امیج ٹول (پورٹ ایبل سافٹویئر) فرحان دانش سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 2 04-01-09 03:38 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger