واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing

SEO and Marketing SEO and Marketing

SEOتجربات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-01-12, 10:19 AM   #1
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default SEOتجربات

SEOتجربات

میرے پاس ایک ویب سائٹ ہے۔
Study Korner

یہ اس وقت صفر ہے۔ اب میں اس کو بہتر کرنا چاہ رہا ہوں۔ سائٹ میپ بنا کر اپ لوڈ کر چکا ہوں اور گوگل کو بھی سبمٹ کر دی ہے۔

اس وقت صورت حال یہ ہے کہ میں نے اس کے سٹرکچر میں کسی قسم کے "کی ورڈز یا ٹیگز" داخل نہیں کئیے۔ جو اسے گوگل میں سرچ ایبل بنا سکے۔

سٹوڈنٹ :حیدر، وقاص
سپروائزرز: ابرار بھائی، پاکستانی، معظم

سپر وائزرز کی رہنمائی میں پہلا قدم : (سائٹ سٹرکچر کو مضبوط بنانا،سائٹ کے مقصد کو جاننا، علاقہ یا ریجن کو جاننا، کی ورڈز تلاش کرنا)

سائٹ سٹرکچر:
معظم بھائی کا کہنا ہے کہ سائٹ سٹرکچر مضبوط کئیے بغیر ایس ای او کا کوئی فائدہ نہیں۔
اس بارے میں معلومات درکار ہیں کہ سائٹ سٹرکچر کس طرح مضبوط بنایا جا سکتا ہے۔

سائٹ کا مقصد:
اس سائٹ کا مقصد تعلیمی سہولیات مہیا کرنا ہے۔مثلاً آن لائن ٹیوشن ، ٹریننگ وغیرہ

کام کا طریقہ کار:
سکائپ، ٹیم ویور، وائٹ بورڈ وغیرہ

علاقہ یا ریجن :
یہ سائٹ مشرق وسطیٰ کے لیے ہے۔ تاہم باقی ممالک خاص کر پاکستان کے لیے بھی ہے۔

کی ورڈز:
گوگل ایڈورڈز پر متعلقہ کی ورڈز تلاش کئیے

Last edited by حیدر; 17-01-12 at 04:55 PM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (21-03-12), یاسر عمران مرزا (18-01-12), نبیل خان (17-01-12), محمدعدنان (17-01-12), wajee (09-03-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 10:33 AM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

متعلقہ کی ورڈز جو ہو سکتے ہیں
Online study
education
studies
distance learning
online course
learning online
online tuition
elearning
e-learning
degree
online tutor
free online classes
read online
study guide
free online tutor
free online college courses
free education
free online school
free courses

Last edited by حیدر; 17-01-12 at 10:46 AM.
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-01-12), محمدعدنان (17-01-12), wajee (09-03-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 10:37 AM   #3
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ارے واہ
انکلیہ باسکٹ/ایڈ ٹو بیگ/ایڈ ٹو کارٹ والا سافٹویئر کہاں سے استعمال کرنا سیکھا
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-01-12, 10:38 AM   #4
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کہیں سے بھی نہیں سیکھا۔ کلک کر کے دیکھ لو ۔ اوقات سامنے آ جائے گی
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 10:39 AM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم!!
آپ سبجیکٹس کو بھی ایز آ کی ورڈ استعمال کر سکتے ہیں بدر بھائی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 10:49 AM   #6
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
کہیں سے بھی نہیں سیکھا۔ کلک کر کے دیکھ لو ۔ اوقات سامنے آ جائے گی
یہاں پہ ایک ایس ایم ایس سیکشن بھی ہونا چاہئے
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:09 AM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ننھا بچہ مراسلہ دیکھیں
یہاں پہ ایک ایس ایم ایس سیکشن بھی ہونا چاہئے
میرا موبائل خراب ہو گیا ہے۔ اُس میں تمہارے لیے بہت سے ایس ایم ایس سنبھال کر رکھے تھے مناسب وقت کے لیے
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 11:40 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,093
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,358 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب سے پہلے سائیٹ کے مقاصد اور اس کا ریجن یعنی گلوبل ہے یا کسی خاص علاقے کیلئے
مقاصد : جیسے سروسز یا ایڈسینس وغیرہ
اگر سروسز ہیں‌تو کسی خاص علاقے کیلئے ہیں‌یا سب کیلئے ،بطور خاص‌کس علاقے کو ٹارگٹ کرنا ہے ؟
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-01-12), حیدر (17-01-12), حیدر Rehan (19-01-12), عبدالقدوس (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 12:02 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
میرا موبائل خراب ہو گیا ہے۔ اُس میں تمہارے لیے بہت سے ایس ایم ایس سنبھال کر رکھے تھے مناسب وقت کے لیے
اُس میں کوئی رومانٹیک میسیج ہیں تو وہ بھی کیا کریں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 02:42 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,294
کمائي: 62,664
شکریہ: 10,323
3,108 مراسلہ میں 7,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
متعلقہ کی ورڈز جو ہو سکتے ہیں
Online study
education
studies
distance learning
online course
learning online
online tuition
elearning
e-learning
degree
online tutor
free online classes
read online
study guide
free online tutor
free online college courses
free education
free online school
free courses
بھائی یہ آپ نے کیسے چیک کیا؟
اور پہلا کی ورڈ‌ہمیشہ آپ ڈومین کو رکھیں۔ اس کی ایک مثال دو تو میں نے کچھ ویب سائٹ‌ایسی بھی دیکھی ہیں جن کے نتائج بہت برے لگتے ہیں ایک مثال Usman Awan | Influencing the Right People for the Right Path…… اصولا اس کا کی ورڈ یہ لازمی ہونے چاہیں "usman awan, usmanawan, usmanawan.com" اور ان تینوں کے ذریعہ سے آنے والے گوگل سرچ کے ٹاپ ٹین میں اس ویب کو شامل ہونا چاہیے مگر ایسا نہیں ہے ۔

https://adwords.google.com/select/KeywordToolExternal
گوگل کی ورڈ ٹولز کے بہتر نتائج کے لئے پہلے login کریں پھر کی ورڈ تلاش کرنے چاہیے۔
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
skjatala (18-01-12), حیدر (17-01-12), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 17-01-12, 03:17 PM   #11
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

برادرم، ایس ای او سے پہلے کچھ باتیں ضروری ہیں۔ ویب سائٹ کے مقاصد کیا ہوں گے۔ کس قسم کی سروس / مواد مہیا کیا جائے گا۔
ویب سائٹ میں کس طرح کے فنکشن شامل کیے جائیں گے۔ ان سب باتوں کو مدنظر رکھ کر ویب سائٹ کا پلیٹ فارم منتخب کیا جائے گا۔
سی ایم ایس کے استعمال کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں بڑی وجہ اس کے کوڈ کا سرچ انجن آپٹمائز ہونا ہے۔ ورڈ پریس یا جوملہ سائٹ میں موجود ہر پوسٹ یا پیج پر میٹا کی ورڈز کی سہولت واضح فرق رکھتی ہے۔ اگر کسی سائٹ کا سٹرکچر واضح نہیں تو ایس ای او کرنے کا فائدہ نہیں۔
پہلے بنیاد کو مضبوط کر کے اس میں مواد شامل کریں پھر اس طرف جائیں۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-01-12), حیدر (17-01-12), زارا (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 03:37 PM   #12
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 470
کمائي: 14,486
شکریہ: 347
380 مراسلہ میں 1,213 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم!
اگر ویب سائٹ مطلوبہ کی ورڈز کے مطابق گوگل،بنگ ارو یاہو کے پہلے صفحہ پر لانا مطلوب ہواور تمام تجربات ناکام ہو جائیں تو آپ اس لنک پر جا کرپرفائل اور ایس ای او چاجز دیکھ کر خدمات حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔
__________________
زندگی کا ہر روز تیری تاریخ کا ایک ورق ہے جبکہ الفاظ اپنی قوت میں بیمثال ہوتےہوئے زندگی کو دوام بخشتے ہیں
www.urdusky.com
گوہر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (17-01-12), حیدر (17-01-12), زارا (17-01-12)
پرانا 17-01-12, 04:40 PM   #13
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابرارحسین مراسلہ دیکھیں
سب سے پہلے سائیٹ کے مقاصد اور اس کا ریجن یعنی گلوبل ہے یا کسی خاص علاقے کیلئے
مقاصد : جیسے سروسز یا ایڈسینس وغیرہ
اگر سروسز ہیں‌تو کسی خاص علاقے کیلئے ہیں‌یا سب کیلئے ،بطور خاص‌کس علاقے کو ٹارگٹ کرنا ہے ؟
مقصد:سروسز
علاقہ یا ریجن: مشرق وسطیٰ

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : پاکستانی مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ آپ نے کیسے چیک کیا؟
اور پہلا کی ورڈ‌ہمیشہ آپ ڈومین کو رکھیں۔ اس کی ایک مثال دو تو میں نے کچھ ویب سائٹ‌ایسی بھی دیکھی ہیں جن کے نتائج بہت برے لگتے ہیں ایک مثال Usman Awan | Influencing the Right People for the Right Path…… اصولا اس کا کی ورڈ یہ لازمی ہونے چاہیں "usman awan, usmanawan, usmanawan.com" اور ان تینوں کے ذریعہ سے آنے والے گوگل سرچ کے ٹاپ ٹین میں اس ویب کو شامل ہونا چاہیے مگر ایسا نہیں ہے ۔

https://adwords.google.com/select/KeywordToolExternal
گوگل کی ورڈ ٹولز کے بہتر نتائج کے لئے پہلے login کریں پھر کی ورڈ تلاش کرنے چاہیے۔
یہ میں نے اس طرح سرچ کیا ہے کہ ایک تو ابرار بھائی نے ویب سائٹ بتائی تھی، وہاں سے کی ورڈ تلاشے ہیں اور دوسرا گوگل ایڈورڈز سے۔ زیادہ تر اینٹری گوگل ایڈورڈ سے ہی ہے۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : معظم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم!

برادرم، ایس ای او سے پہلے کچھ باتیں ضروری ہیں۔ ویب سائٹ کے مقاصد کیا ہوں گے۔ کس قسم کی سروس / مواد مہیا کیا جائے گا۔
ویب سائٹ میں کس طرح کے فنکشن شامل کیے جائیں گے۔ ان سب باتوں کو مدنظر رکھ کر ویب سائٹ کا پلیٹ فارم منتخب کیا جائے گا۔
سی ایم ایس کے استعمال کی بہت سی وجوہات ہیں جن میں بڑی وجہ اس کے کوڈ کا سرچ انجن آپٹمائز ہونا ہے۔ ورڈ پریس یا جوملہ سائٹ میں موجود ہر پوسٹ یا پیج پر میٹا کی ورڈز کی سہولت واضح فرق رکھتی ہے۔ اگر کسی سائٹ کا سٹرکچر واضح نہیں تو ایس ای او کرنے کا فائدہ نہیں۔
پہلے بنیاد کو مضبوط کر کے اس میں مواد شامل کریں پھر اس طرف جائیں۔
اُستاذا اب پلیٹ فارم تبدیل کرنا آسان تو نہیں رہا۔ اس لیے فنکشن ونکشن کو چھوڑو۔
مقاصد تو اوپر بیان کر دئیے ہیں۔
اصل سوال ہے کہ کوڈ یا بنیاد کو کس طرح مضبوط کریں؟
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 06:42 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,511
کمائي: 52,558
شکریہ: 5,875
3,230 مراسلہ میں 6,952 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انکل کوئی 3-4 ماہ ٹھر جائیں میں ای کامرس کا کورس مکمل پڑھ لوں گا اُس میں ایس ای او اور اس سے بڑھ کر بُہت کُچھ سکھایا جائے گا
پھر مل کے کریں گے
__________________
اب تو اتنی بھی میسر نہیں مے خانے میں
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (28-05-12), حیدر (18-01-12)
پرانا 17-01-12, 06:58 PM   #15
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,540
کمائي: 67,008
شکریہ: 3,000
1,871 مراسلہ میں 4,780 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اُستاذا اب پلیٹ فارم تبدیل کرنا آسان تو نہیں رہا۔ اس لیے فنکشن ونکشن کو چھوڑو۔
مقاصد تو اوپر بیان کر دئیے ہیں۔
اصل سوال ہے کہ کوڈ یا بنیاد کو کس طرح مضبوط کریں؟
ارے شاگرد جی، ایسے چھوڑ نہیں سکتے نا۔ آپ کی ساری محنت ضائع جائے گی اگر بنیاد ہی ٹھیک نا ہوئی۔
گوگل کی پہلی شرط ڈاکومنٹ کا ویلڈ ہونا ہے ۔ آپ کی موجودہ کچھ پیجز کی سائٹ میں 18 ایچ ٹی ایم ایل ایرر ہیں۔سی ایس ایس میں بھی کافی ایرر ہیں۔
ٹیگز کا غلط استعمال اور اپر لوئیر کی پرواہ نہیں کی گئی۔ یہ باتیں معنی رکھتی ہیں۔
اور کوڈ کو مضبوط کرنا ہے تو ویلڈ ایکس ایچ ٹی ایم ایل اور سی ایس ایس استعمال کیجئے۔
ڈیٹا خاص نہیں ہے ابھی بھی ورڈ پریس پر منتقل ہو جائیں۔ واضح نتائج مرتب ہوں گے۔
معظم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
aqeel64 (28-05-12), پاکستانی (17-01-12), حیدر (18-01-12), عبدالقدوس (18-01-12)
جواب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger