واپس چلیں   پاکستان کی آواز > Web Masters > SEO and Marketing

SEO and Marketing SEO and Marketing

SEO کیا ہے؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-12-10, 03:16 PM   #1
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default SEO کیا ہے؟

SEO کیا ہے؟

السلام علیکم!

SEOکیا ہے؟

SEO سرچ انجن آپٹیمائزیشن کا مخفف ہے۔ جب ہم کسی سرچ انجن پر کچھ سرچ کرنے کیلئے کی ورڈز لکھتے ہیں توسرچ اِنجن اِس سے متعلق ڈھیروں ویب سائٹس کھول دیتا ہے۔ لیکن جو سائٹ پہلے صفحے پر ہوتی ہے اُسی کا ذیادہ وِزٹ کیا جاتا ہے اور جو ٹول ہماری سائٹ کو پہلے صفحے پر لاتا ہے اُسے سرچ اِنجن آپٹیمائزیشن کہتے ہیں۔

مثلاًہم نے لفظ Lesson کو سرچ کیا تواِسکولاتعداد لوگوں نے ایک ماہ میں سرچ کروایا۔ اب اگر ہماری سائٹ پہلے صفحے پر ہے تو آپ سوچ سکتے ہیں کہ ہماری سائٹ پر کتنے وزٹر آتے ہوں گے اور کتنی اَرننگ ہوتی ہو گی۔

جی عزیز ممبرز یہ تھاگوگل سے اَرننگ کا طریقہ لیکن ایک سائٹ اور گوگل اکاونٹ بنا کر ہی اَرننگ نہیں ہوتی بلکہ آپکو تھوری محنت و صبر کی ضرورت ہوتی ہے۔

(All may know about this but this is for those who don't know about this)

شکریہ

دُعاوں میں یاد رکھئے گا
زارا Allah's Lover

مزید معلومات کیلئے مندرجہ ذیل تھریڈز وزٹ کریں۔
__________________

Last edited by زارا; 08-12-10 at 03:18 PM.
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), فاروق سرورخان (28-05-11), پاکستانی (08-12-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), محمدخلیل (08-12-10), حیدر (08-12-10), حیدر Rehan (19-01-12), طارق راحیل (30-01-11)
پرانا 08-12-10, 04:12 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,414
کمائي: 96,341
شکریہ: 52,581
11,201 مراسلہ میں 35,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

SEOکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
ممکن ہو تو SEO کے بارے میں تھوڑا سا تفصیلی مضمون لکھ کر سرورق کے لیے شئیر کیجیے۔ شکریہ
حیدر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 08-12-10, 04:13 PM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 11,004
کمائي: 49,224
شکریہ: 7,302
5,976 مراسلہ میں 15,168 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت ہی اچھا آرٹیکل پیش کیا ہے میری طرف سے مبارک ہو
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 04:53 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
SEOکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
ممکن ہو تو SEO کے بارے میں تھوڑا سا تفصیلی مضمون لکھ کر سرورق کے لیے شئیر کیجیے۔ شکریہ
شکریہ زارا ۔ بدر بھائی کی طرح میری بھی یہ خواہش ہے ۔ ممکن ہو تو وقت نکال کر اس پر کچھ تفصیل سے تحریر کریں ۔

اللہ علم وعمل میں اضافہ فرمائے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:03 PM   #5
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھا سلسلہ ہے زارا۔ گوگل ایڈسینس کے زیادہ تر مضامین شئر کرنے کے بعد اب سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے مضامین بھی شئر کریں۔ میں بھی اپنی طرف سے کچھ کوشش ضرور کروں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (08-12-10), عبیداللہ عبید (08-12-10), عبدالقدوس (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:18 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,297
کمائي: 2,346,416
شکریہ: 18,825
12,630 مراسلہ میں 29,425 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں خیال سے یہ غلط جگہ پر شئیرڈ ہے اس کو متعلقہ فورم میں پہنچا دیں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
skjatala (28-05-11), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:22 PM   #7
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
SEOکے بارے میں جان کر اچھا لگا۔
ممکن ہو تو SEO کے بارے میں تھوڑا سا تفصیلی مضمون لکھ کر سرورق کے لیے شئیر کیجیے۔ شکریہ
کوشش ہےایک دو دِن تک اِس پر تفصیلی لکھ کر شیئر کر دوں۔

کمنٹس کا شکریہ بھائی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
حیدر (08-12-10), حیدر Rehan (19-01-12)
پرانا 08-12-10, 05:23 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
شکریہ زارا ۔ بدر بھائی کی طرح میری بھی یہ خواہش ہے ۔ ممکن ہو تو وقت نکال کر اس پر کچھ تفصیل سے تحریر کریں ۔

اللہ علم وعمل میں اضافہ فرمائے
آمین ثم آمین

ضروربشرطیکہ زندگی ایک دو دِن میں اِس پرلکھ کر تفصیلی شیئر کروں گی
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:26 PM   #9
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ ہے زارا۔ گوگل ایڈسینس کے زیادہ تر مضامین شئر کرنے کے بعد اب سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے مضامین بھی شئر کریں۔ میں بھی اپنی طرف سے کچھ کوشش ضرور کروں گا۔
ضرور بھائی کوشش ہے جتنا بتا سکوں بتا دوں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:27 PM   #10
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدخلیل مراسلہ دیکھیں
بہت ہی اچھا آرٹیکل پیش کیا ہے میری طرف سے مبارک ہو
بہت بہت شکریہ بھائی۔۔

خوش رہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:31 PM   #11
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,405
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,051 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عبدالقدوس بھائی، کر دیا

زارا۔ ایس ای او کا ایک سیکشن ہے وہاں ایس ای او کے تھریڈ پوسٹ کریں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے   Reply With Quote
یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 05:37 PM   #12
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
عبدالقدوس بھائی، کر دیا

زارا۔ ایس ای او کا ایک سیکشن ہے وہاں ایس ای او کے تھریڈ پوسٹ کریں۔
جی بھائی نیکسٹ ٹائم وہیں کروں گی۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:35 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ضروربشرطیکہ زندگی ایک دو دِن میں اِس پرلکھ کر تفصیلی شیئر کروں گی

اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت عطافرمائے
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 06:41 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,789
کمائي: 26,672
شکریہ: 942
1,287 مراسلہ میں 2,936 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
بہت اچھا سلسلہ ہے زارا۔ گوگل ایڈسینس کے زیادہ تر مضامین شئر کرنے کے بعد اب سرچ انجن آپٹیمائزیشن کے مضامین بھی شئر کریں۔ میں بھی اپنی طرف سے کچھ کوشش ضرور کروں گا۔
بہت خوب ۔دیر آید درست آید ۔

آپ کے اکثر شئیرز تفہیم کی بلندی پر ہوتے ہیں ۔ہم منتظر رہیں گے یاسر بھائی۔

میرے خیال میں یاسر بھائی ! تقسیمِ کار کے اصول پر وقت کی بچت اور صلاحیت کے بہتر استعمال کا نظارہ بھی کرسکیں گے آپ دونوں ۔

باہم مشورے سے تقسیم کار کی ترتیب مقررکرلیں ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 07:22 PM   #15
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں

اللہ تعالیٰ زندگی میں برکت عطافرمائے
اللہ ایسی زندگی دے جو سب کے کام آئے اور اُسکے احکام پر چل کر گُزاریں۔

دُعاکا شکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
یاسر عمران مرزا (08-12-10), حیدر (08-12-10), حیدر Rehan (19-01-12), عبیداللہ عبید (08-12-10)
جواب

Tags
allah, business, color, lesson, lover, ہے۔, ہماری, کریں۔, گے, پہلے, ویب, متعلق, معلومات, اُسے, السلام, انجن, بنا, سوچ, سائٹس, سرچ, سرچ انجن, ضرورت, طریقہ, عزیز, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger