واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > Web Masters > SEO and Marketing



SEO and Marketing SEO and Marketing


Seo کی بنیادی معلومات

اس موضوع کے 60 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 9083 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  30 ووٹ 4.97 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-03-08, 05:30 AM   #1
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Seo کی بنیادی معلومات

Seo کی بنیادی معلومات

SEO کی بنیادی معلومات
وہ تمام لوگ جو ا س وقت یہ پڑھ رہے ہیں جانتے ہیں کہJill Whalenنے ہی سرچ انجن optimizationکی بنیاد رکھی تھی۔Jillنے 1995 ء میں ایک نئی ویب سائٹ HighRankings.comکی بنیاد رکھی۔اور آج یہ ویب سائٹ امریکہ کی SEOکمپنی میں افضل ترین ہے۔Jillکی کمپنی کا مقصد اپنے کلائنٹس کو انڈسٹری کے ساتھ بڑے پیمانے پر معلومات فراہم کرنا ہے۔جووہ ہائی رینکنگ ویب سائٹ کے ایڈ وائزر کی مدد سے کریں گے۔

Jillنے Webstock 2008میں ایک پریسنٹیشن میں SEOکی بنیادی باتوں پر 45منٹ کا ٹیٹوریل دیا۔سب سے پہلے اس نے SEOکی کچھ وہمی باتوں کا ذکر کیا۔جس میں سب سے زیادہ عام افواہوں کا ذکر کیا جس میں
PPC Myths
PPC ads will help organic rankings
PPC ads will hurt organic rankings
Tag Myths:
آپ کے پاس زیادہ مشہور ڈومین کا ہو نا لازمی ہے۔
ہیڈنگ ٹیگز ہو نا ضروری ہیں (مثال کے طور پر1,H2وغیرہ)
آپ کے کی ورڈز کو میٹا کی ورڈ ٹیگز کی ضرورت پڑے گی۔جیسے کہ آپ صرف وہی کی ورڈ استعمال کر یں گے جو کہ آپ کے ویب پیجز میں موجود ہوں۔
کی ورڈز کو comment tagsمیں استعمال کر نے سے آپ کی ویب سائٹ کی رینکنگ کم ہو سکتی ہے۔
Content Myths:
ویب پیجز میں محدود الفاظ لکھنے کی گنجائش رکھی گئی ہے۔لیکن Jillدراصل کچھ سال پہلے 250الفاظ کی حد مقرر کی تھی۔لیکن اس سے بہت نقصان ہوا۔ لیکن اب ایسا کوئی حد نہیں ہے۔
آپ کے ٹارگٹ کی ورڈز کو Bold/Italicہو نا چاہیے۔
کسی بھی ویب پیج میں دو ایک جیسے کنٹینٹ نہیں رکھے جا سکتے۔ایسا کرنے سے سرچ انجن خود ہی آپ کے ویب پیجز کو فلٹر کر کے پیش کرتا ہے۔
Design Myths:
آپ کے پاس HTMLکے کوڈزW3C کی طرف سے تصدیق شدہ ہونے چاہیے۔
آپ کے ویب پیجز کے navigationsٹیکسٹ میں ہو نے چاہیے ان میں تصاویر کاا ستعمال منع ہے۔
آپ فلیش کا استعمال نہیں کر سکتے۔فلیش صرف تب تک اچھی ہے جب تک پوری ویب سائٹ میں کوئی ایک کنٹینٹ فلیش میں ہو نہ کہ پوری ویب سائٹ ہی فلیش کی بنی ہوئی ہو۔
بلیک ہیٹ کی ٹیکنیک کی بجائے جاوا سکرپٹ کا استعمال بہترین ہو گا۔
Link Building Myths:
گوگل کے ویب ماسٹر ٹولز اور یاہولنک کمانڈ کا استعمال اچھا ہو گا۔
متبادل لنکس کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔ویسے سوچا جائے تو متبادل لنکس اچھے ہوتے ہیں بہت مدد گار بھی ثابت ہونگے۔
گوگل ٹول بار پیج رینک ٹھیک نہیں ہے اس کئے اس سے پرہیز ہی کیجیے گا۔
Submitting, Crawling and Indexing Myths:
آپ کو اپنے ڈومین نیم یعنی URLsسرچ انجن میں دینے ہو نگے۔ان کی طرف سے آپ جو لنک ملے گا آپ کی ویب سائٹ اسی کی مدد سے وزٹ کی جائے گی۔
آپ کو گوگل سائٹ میپ کی ضرورت پڑے گی۔ جس کو استعمال کرنے سے آپ کی پیج رینکنگ میں کوئی خاص فرق نہیں پڑ ے گا.
SEO Company Myths:
یہ کمپنی آپ کے ویب پیجز کو اس ترتیب سے رکھتی ہے کہ سرچ انجن اس کو بآسانی تلاش کر لیتے ہیں۔
یہ بات بھی غلط ہے کہ اگر آپ کمپنی کو وقت پر پیسے نہیں دیں گے تو آپ کی رینکنگ کم ہو جائے گی۔
یہ بھی غلط ہے کہ SEOآپ کی ویب سائٹ پر مالکانہ قبضہ کر لیتی ہے
اس کمپنی کا گوگل کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہے ۔illنے خود اس بات کی وضاحت بیان کی ہے۔
ان سب افواہوں کا جواب دینے کے بعد Jillنے SEOکے مقصد اور کام کے بارے میں بتایا۔
وہ یہ تھا کہ SEOکی کمپنی کا مقصد آپ کی ویب سائٹ کو ایسا بنانا ہے کہ جس سے لوگ اس کو زیادہ سے زیادہ وزٹ کریں اور ساتھ ہی ساتھ سرچ انجن بھی اس تک رسائی حاصل کر سکیں۔
Jill نے کہا کہ سرچ انجن کو درج ذیل چیزوں کی ضرورت پڑتی ہے۔
Find
Crawl
Index
Determine relevancy
show results
تو آپ جب بھی اپنی ویب سائٹ کو ڈیزائن اور اس میںSEOکا استعمال کریں تو ان چیزوں کوذہن نشین کر لیں۔
اس نے ایک اور نظریہ دیا کہ سرچ انجن نہیں جانتا کہ آپ کون ہیں؟اس لئے آپ جو بھی بیچنا چاہتے ہیں اس کے بارے میں سادہ زبان میں کھل کر لکھ دیجیے۔سرچ انجن کو صرف اچھے کنٹینٹ کے ساتھ ویب پیجز کی تلاش اور ضرورت ہوتی ہے۔آپ کو یقین کر لینا چاہیے کہ آپ کے ویب پیجز آپ کے پراڈکٹ کے بارے میں واضح طور پر سب کچھ بیان کرتے ہیں اور لوگوں کے مسائل بھی حل کرتے ہیں۔
پھر Jillاس بات پر تبصرہ کیا کہ آپ اپنی ویب سائٹ کے لئے کی ورڈز کا انتخاب کیسے کریں گے؟انھوں نے تجویز دی کہ آپ اپنے دوستوں،فیملی ممبرزاور کاروباری دوستوںسے کی ورڈز کی ایک لمبی فہرست تیار کر لیں۔
پھر ان کی ورڈز کو کسی بھی کی ورڈ ریسرچ ٹول میں آز ما دیکھ لیں۔
پھر Jillنے بتایا کہ کہاں آپ اپنے کی ورڈز کا استعمال کریں گے۔ان کو آپ درج ذیل جگہوں پر ڈالیں گے۔
anchor text
clickable image alt attributes (alt tags)
headlines
body text copy
title tags (Do make your titles less than 10 words, she says.)
meta description tags
Jillنے پھر اس بات سے اختتام کیا کہ ہائی رینکنگ آپ کی ویب سائٹ کی کامیابی ناپنے کی ویب سائٹ نہیں ہے۔آپ کو تو بس SEOکی ٹیکنیک کو آزماتے ہوئے اپنی ویب سائٹ کی رینکنگ کو بڑھاتے ہی جانا ہے۔اس کمپنی آپ کو ہمیشہ آسان اور مفت طریقے ملیں گے جن کی بناء پر آپ کی ویب سائٹ کی رینکنگ بڑھ سکے گی۔اور پھر جہاں بھی مشکل ہو گی وہاں SEOکی کمپنی ہمیشہ آپ کے ساتھ موجود ہو گی۔

Last edited by رخسار; 13-03-08 at 05:42 AM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رخسار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
کاشف رفیق (08-09-08), پاکستانی (13-01-10), منتظمین (13-03-08), مبشر حسین (10-11-08), ابو کاشان (15-03-08), عبدالقدوس (13-03-08), عدنان (17-03-08)
پرانا 13-03-08, 05:51 AM   #2
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,362
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seo کی بنیادی معلومات

بہت عمدہ رخسار آپ نے ایک مرتبہ پھر کافی شاندار مضمون پیش کیا
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 06:44 AM   #3
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,451
کمائي: 37,027
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,070
3,812 مراسلہ میں 9,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seo کی بنیادی معلومات

میں نے سن رکھا ہے کہ گوگل کم از کم 80 سے زائد پیرامیٹرز کو دیکھتے ہوئے پیج کا رینک دیتی ہے۔ پیج کا رینک اس وقت فائدہ مند ہے جب کوئی اپکی سائٹ پر سرچ انجن سے تلاش کرتا ہے۔ اور وہ بھی گوگل سے ہی۔۔۔۔ لیکن کیا گوگل کے علاوہ کوئی اور سرچ انجن ہے بھی؟
__________________
"یہ ضروری تو نہیں کہ ہم جن سے محبت کرتے ہیں ان کے ساتھ زندگی بھی بتا سکیں"
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-03-08, 10:58 AM   #4
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default گوگل سے ٹریفک حاصل کرنا اور گوگل کی سروسز ہی کو استعمال کرنا

گوگل سے ٹریفک حاصل کرنا اور گوگل کی سروسز ہی کو استعمال کرنا
یہ کیا ہے؟
مجھے غلطی کچھ ایسی تصویر مل گءی جو گوگل ٹریفک کے ساتھ شامل تھی۔
یہ کیسے ہوا؟
فرض کریں کہ آپ کی ویب ساءٹ میںMr.Beanکا کچھ ذکر ہے جس کے لءے اس کی تصویر چاہیے۔
تو آپ “Mr. Bean” لکھ کر اس http://images.google.com میں سرچ کریں۔
اب اس سرچ میں سے جو تصویر آپ کو اچھی لگے وہ رکھ لیجیے۔اس کے تصویر پر راءیٹ کلک کر کے Copy image locationکو سلیکٹ کر لیں،نیچے دی گءی تصویر گوگل کے سرچ انجن کی ہے۔

پھر وہ ایڈ ریس اپنی ویب ساءٹ میں پیسٹ کر دیٰں۔
اب آپ کو وہ تصویر نظر آ رہی ہے جس میں کسی فورم میں پوسٹ میں تصویر اٹیچ کرنے کا طریقہ دکھایا جا رہا ہے۔

بالکل ٹھیک کام ہو گیا ہے۔اب آپ دیکھیں کہ فورم میں پوسٹ ہو نے کے بعد تصویر کسی لگتی ہے۔
۔

اگر آپ اچھی ٹریفک کے انتظار میں ہیں تو ہمیشہ گوگل ٹارگٹ سرچ انجن سے ہی تصاویر کا استعمال کیجیے۔جس سے میرا مطلب ہے کہ
images.google.co.ukکا استعمال کیجیے بجاءے کہ images.google.com اس طرح سے آپ کو یو۔کے ممالک جتنی ویب ٹریفک مل سکتی ہے۔
آپ کی ساءٹ کو ٹریفک کی ضرورت کیوں؟
کسی بھی ویب ساءٹ کے لءے ٹریفک کی ضرورت کیوں پرتی ہے یہ تو مجھےنہیں معلوم لیکن یہ ضرور خیال رکھیے کہ ٹریفک مفت حاصل کرنی چاہیے۔
نتاءج:
آپ کو 30سے 100تک انوکھی تصاویر کو کلک کرنے پر اچھی ٹریفک ملتی رہے گی۔یہ ٹریفک عموماً مستقل ہوتی ہے۔یہ کبھی کبھار کم ہو جاتی ہے لیکن کبھی رکتی نہیں ہے۔یہ بات ذہن نشین کر لیجیے گا کہ اپنی ویب ساءٹس میں تصاویر کو google.com/sitemaps سے Indexضرور کروا لیں،جس سے آپ کی ویب ساءٹ کو بہت فاءدہ ہوگا۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رخسار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ghanmi (01-08-09), مبشر حسین (10-11-08), Zullu230 (12-11-09), اکبر لاکھو (18-10-08), ام طلحہ (10-11-08), احمد بلال (14-10-09), عدنان (14-03-08)
پرانا 13-03-08, 06:01 PM   #5
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seo کی بنیادی معلومات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
میں نے سن رکھا ہے کہ گوگل کم از کم 80 سے زائد پیرامیٹرز کو دیکھتے ہوئے پیج کا رینک دیتی ہے۔ پیج کا رینک اس وقت فائدہ مند ہے جب کوئی اپکی سائٹ پر سرچ انجن سے تلاش کرتا ہے۔ اور وہ بھی گوگل سے ہی۔۔۔۔ لیکن کیا گوگل کے علاوہ کوئی اور سرچ انجن ہے بھی؟
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ویسے زیادہ تر لوگ گوگل کو ہی وزٹ کرتے ہیں اس لیے اسی کی پیج رینکنگ پر زیادہ بھروسہ کیا جاتاہے۔کوءی اور سرچ انجن میں یاہو ہی دوسرے نمبر پر آتا ہے۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 09:30 AM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Search Engine Optimization, Google, and The Reptilian Code

Search Engine Optimization, Google, and The Reptilian Code

سرچ انجن آپٹیمائزیشن اس وقت لوگوں کے سر پر سوار ہے اور بڑی حد تک چھوٹی اور درمیانے درجے کی اشتہار بازی کا بنیادی مرکز ہے-لیکن آپ نے کبھی غور کیا ہے کہ بہت سی بڑی اور منافع کمانے والی کمپنیوں‌نے بھی Seoکی ٹیکنیک کو نظر انداز کیا ہے۔
ظاہر سی بات ہے کہ ان کمپنیوں کے پاس پیسوں کی کوئی کمی نہیں‌ہے اس لئے یہ بآسانی اپنی ویب سائٹ پر ٹریفک میں‌اضافہ کر سکتی ہیں۔
گوگل کا مشن:
گوگل کی کامیابی کا راز دو باتوں پر منحصر ہے۔پہلی بات یہ ہے کہ لوگوں کو اس سرچ انجن میں ہر وہ چیز مل جاتی ہے جو وہ چاہتے ہیں۔دوسری یہ گوگل نے اس کے ساتھ ہی اپنی سروسز کے لئے لوگوں کو معاوضہ دینا بھی شروع کر دیا ہے۔گول نے بھی دوسری بڑی کمپنیوں کی اس بات کو اچھی طرح سے سمجھ لی ہے کہ اپنی سروسز کی پبلیسیٹی اور اس کے لئے لوگوں کو پیسے ادا کرنا ان کے لئے بھی منافع بخش ہو گا۔
گوگل کا قول:
یہاں ان کے لئے ایک مسئلہ ہے وہ یہ کہ گوگل صرف تب تک ہی کامیاب رہ سکے گی جب تک وہ اپنے انٹر نیٹ یوزرز کو ان کی متعلقہ سرچ کا مواد فراہم کرے گی۔اگر وہ کبھی بھی ایسا کرنے میں ناکام ہو گئی تو ان کی برسوں کی محنت پر پانی پھر جائے گا۔اس مسئلہ یہ بچنا کا یہی طریقہ کہ لوگوں کو ان کی متعلقہ تلاش گوگل کے پہلے پیج پر ہی سب سے اوپر مل جائے۔ تب ہی اس کا وقار قائم رہ سکے گا۔ورنہ اس کے ساتھ ساتھ گوگل کو اپنی معاوضہ ادا کرنے والی سروسز بھی ختم کرنی پڑے گی۔
آپ کے ووٹ کی اہمیت ہے:
اب ہم جانتے ہیں‌کہ گوگل کی کامیابی کا راز مواد کے قریب ترین تلاش کا فراہم کرنا ہے اور SEO کی کمپنیاں گوگل کی اس صلاحیت کو اپنے مقصد کے لیے استعمال کرتے ہوئے اپنے گاہکوں کے صفحات کو سرچ میں پہلی سرچ کے آس پاس لے کر آنا چاہتے ہیں۔
اس میں کوئی شبہ نہیں کہ گوگل کے پاس باصلاحیت لوگ ہیں جو کہ SEO کمپنیوں کی ان کاوشوں کو ناکام بنانے کے لیے لگاتار اپنے طریقے تبدیل کرتے رہتے ہیں۔ اور اس کے مقابلے میں اپنے سرچ انجن پر رقم کے بدلے میں اہم جگہوں پر اشتہار بازی کے لیے جگہ فراہم کرتے ہیں۔
اس طرح یہ کھیل جاری رہتا ہے جس سے گوگل ایک بہت بڑی رقم کما رہی ہے اور SEO گوگل کی کمپنیاں‌اپنی فیس کی مدد میں بڑی بڑی کمائیاں حاصل کررہی ہیں۔ اور ہم اس بات پر مجبور ہیں‌کہ ہم اپنی رقوم ان کو دیتے رہیں۔
Persuasion Techniques:
ویب پر پیسے کمانے کے لئے آپ کو ٹریفک پر نہیں بلکہ اپنی کمیونیٹی پرمنحصر ہونا ہوگا۔آپ کو اپنے پیسے صرف ان طریقوں پر خرچ کرنے چاہیے جس سے آپ اپنی ویب سائٹ کو لوگوں کے سامنے معلوماتی،انٹر ٹینمنٹ اور اپنے پراڈکٹ کے ٹارگٹ کو واضح بیان کر سکیں۔جس کو دیکھتے ہی ان کے دماغ میں صرف آپ کے پراڈکٹ سے متعلقہ انفارمیشن ہی رہ جائے اور وہ اس کو اچھے طریقے سے اپنی کمیونیٹی میں بتا سکیں۔
جہاں دوسری بڑی کمپنیاں اپنے پراڈکٹ کے بڑی اور مشہور ایڈورٹائزنگ ایجنسیوں کو کام سونپ دیتی ہیں،اور وہ اس پراڈکٹ یا ویب سائٹ کو دوبارہ ڈیزائن کرتے ہیں۔ پھر اس کی پبلیسیٹی کرواتے ہیں۔لیکن وہ بھی وہی طریقہ اپناتے ہیں۔جو آپ کریں گے جیسے اپنے دوستوں اور فیملی ممبرز میں ذکر کرنا اور اشتہارات لگوانے۔لیکن فرق صرف یہی ہے کہ وہ اس کے لئے ان بڑ ی کمپنیوں سے دوگنا معاوضہ لیتے ہیں۔
زیادہ تر کاوربار اس بات کے متحمل نہیں ہو سکتے کہ وہ اتنی بڑی بڑی فیسیں ادا کر سکیں۔ لیکن اگر اپ اپنے اپ کو رجعت پسندی اور زیادہ تفکر سے آزاد کر لیں تو اپ ان چھپے ہوئے پہلووں کو آشکار کر سکتے ہیں جس کی بنیاد پر اپ اپنی اشتہار بازی کی مہم کو چلا سکتے ہیں۔
انسانوں کی دو بنیادی ضروریات ہوتی ہیں۔ایک توگزارا کرنا اور دوسری بہتری کی طرف گامزن ہونا۔اور ان بنیادی ضروریات کو معاشرے نے خواراک کی ضرورت،رہاءش،میل جول،کمیونیٹی،نسل میں اضافہ،معاشرہ میں رتبہ اور حیثیت اور تعلیم،معاشرہ میں ہونے والی تبدیلیوں کی قبولیت میں تقسیم کر دیا ہے۔یہ ہر چیز کی بنیادی محر کات ہیں۔آپ کے گاہک ان کو پورا کورنے کے لءے اپنے پیسے خرچ کرتے ہیں۔آپ گوگل سرچ میں سب سے اوپر آنے کے لئےاپنے دماغ کا استعمال کرتے ہیں۔اور بڑی کمپنیاں لوگوں کو وہی دیتی ہیں جو لوگ چاہتے ہیں۔اور پھر اپنے بینک اکائونٹ بھرتے ہیں۔
اگر آپ انٹر نیٹ سرچ میں اپنا حصہ بھی ڈالنا چاہتےہیں تو بہتر ہو گا کہ آپ اسی چیز کے بارے میں دریافت کریں جو کہ آپ کے کسٹمرز کی تلاش کو ختم کر سکے۔کیونکہ یہ وہ بنیادی مارکیٹنگ میسج اور ویب سائٹ پریسنٹیشن ہے جو موثر ثابت ہوتی ہے۔

Last edited by رخسار; 14-03-08 at 11:37 AM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے رخسار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
منتظمین (10-08-08), ابو کاشان (20-05-08)
پرانا 14-03-08, 01:38 PM   #7
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
مراسلات: 14,176
کمائي: 2,206,362
ميرا موڈ:
شکریہ: 3,103
3,493 مراسلہ میں 6,174 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: Seo کی بنیادی معلومات

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رخسار مراسلہ دیکھیں
آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ویسے زیادہ تر لوگ گوگل کو ہی وزٹ کرتے ہیں اس لیے اسی کی پیج رینکنگ پر زیادہ بھروسہ کیا جاتاہے۔کوءی اور سرچ انجن میں یاہو ہی دوسرے نمبر پر آتا ہے۔
جب کہ گوگل کی نسبت یاہو میںزیادہ ریکارڈ موجود ہے
عبدالقدوس آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-03-08, 06:10 AM   #8
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default 5Competitive Research Tools To Boost Your SEO Performance

بہت سے لوگ سوچتے ہیں کہ گوگل میں ٹاپ رینکنگ پانا آسان نہیں ہے۔
پہلے پیج پر آنے کے لئے مقابلہ بہت سخت نظر آتا ہے۔یہ بات بھی سچ ہے کہ اب انٹرنیٹ میں بہت سی جنرل مارکیٹس آگئی ہیں جنھوں نے جیسے کہ رءیل اسٹیٹ،صحت،خبصورتی،وزن کم کرنا،اور جنرل میڈیکل سپلائی وغیرہ۔
جب کارکردگی کے لحاظ سے مقابلہ ہو تا ہے تو درج ذیل مقاصد سامنے آتے ہیں۔جن کو مارکیٹ کے لئے حاصل کرنا ضروری ہو تاہے۔
آپ کے مخالفین کونسے طریقے یا چینلز کا استعمال کر رہے ہیں۔ جیسے کہ کیا وہ سوشل میڈیا کا ستعمال کر رہے ہیں جس میں ویڈیوز اور سوشل بک مارکس شامل ہیں۔
آپ کے مخالف کتنے طاقتور ہیں اوران کو ہرانا کے لئے آپ کیا کر سکتے ہیں۔
SEOکی مہارت ہونا۔
لنکس اکٹھے کرنا،اپنے ساءٹس پر آرٹیکلز لکھنا اور پھر ان پر ریوو بھی تیار کرنا۔
اپنے مخالف کے بارےمیں معلومات رکھنا یہ بھی SEOکی کمپنی کے کام کرنے کے طریقے میں شامل ہے۔کبھی کبھار اپنے مخالف کے سامنے ہارنا بہت برا لگتا ہے۔لیکن اس سے ایک بات واضح ہو جاتی ہے کہ آپ نے کہاں کہاں غلطی کی ہے اس کو سدھارنے کا موقع آپ کو مل جاتا ہے۔
یہاں کچھ طریقے بتائے جائیں گے جس سے آپ کے مخالف کی معلومات اور منصوبوں کی خبر آپ کو مل سکتی ہے۔

۱۔کون سب سے ٹاپ Duggکرتا ہے؟
سوشل بک مارکنگ ویب سائٹس آپ کے مخالف اور ٹارگٹ مارکیٹس کے لئے پیسے اور معلومات کا ذریعہ ہیں۔آپ کے علاقے میں کونسی خبریں سب سے زیادہ چرچے میں ہیں۔یہی وہ چیز ہے جس سے آپ کے گاہک آپ کی ویب ساءٹ کی طرف متوجہ ہو سکتے ہیں۔یہ ضرور چیک کریں کہ آپ کے مخالف اگر کوئی Diggاستعمال کر رہے ہیں تو وہ کس قسم کے کنٹینٹ کےلئے ہے۔
انٹر نیٹ پر بہت سی بک مارکنگ ویب ساءٹس ہیں جن میں Mixx, Reddit and Stumble Upon شامل ہیں ۔
لیکنDiggان سب میں سے زیادہ استعمال کی جاتی ہے کیونکہ اس میں موجود ہرقسم کا کنٹینٹ مل جا تا ہے
2۔اپنے لنکس کی مقبولیت کا ارادہ
کوئی بھی ایک کی ورڈ لیں اس کے ذریعے گوگل میں سرچ کریں اور پھر گوگل کی سرچ میں ست ٹاپ پر آنے والی تین ویب سائٹس کا انفارمیشن کو اکٹھا کریں اور marketleap.comکی ویب سائٹ پر جا کر ان کے لنک کی مقبولیت کو چیک کریں۔اپنی ویب سائٹ کے ریوو اور آرٹیکل کو صرف گوگل پر ہی محدود نہ کریں بلکہ یاہو اور ہاٹ میل دونوں پر بھی نتائج دیکھیں۔

3۔کی ورڈ کی سرچ کی کارکردگی
Inventory.overture.comپر جا کر اپنے کی ورڈز کے لئے کچھ ٹپس لیں۔
وہاں پر آپ اس سے متعلقہ اور بھی بہترینکی ورڈز بتائے جائیں گے اس کے علاوہ آپ گوگل کی ورڈز ٹولز(جو فری ہیں )یا پھرKeyworddiscovery.com(جو فری نہیں ہے)اور جو کی ورڈز آپ کو یہاں سے ملیں ان کو اپنی ویب سائٹ میں لگا لیں۔

4۔کچھ سائٹس کو نشانہ بنائیں
گوگل پر جائیں اور“allinanchor: tier 1 keyword”انٹر کریں۔اگر آپ کا tier 1 keywordوزن کم کرنے کا ہے تو پھر آپ یہ لکھیں گے۔
“allinanchor: weight loss”اس طرح کرنے سے صرف وہی سائٹس کے نتائج نظر آئیں گے جن کی آپ کو ضرورت ہو گی۔

5۔ان کا کنٹینٹ پڑھنا
اپنے مخالفین کی ای میل مارکیٹنگ کے پیغامات کو ضرور پرھتے رہیے۔ اس سے باخبر رہ سکیں گے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور کونسا طریقے سے اپنا کنٹینٹ لکھ رے ہیں۔ان کی ویب سائٹس کو وزٹ کریں اور اس کا موازنہ اپنی سائٹس کے ساتھ کریں۔پھر مشاہدہ کریں کہ کیا ان کی ساءٹ میں ایک سے دوسرے پیج میں جانے کے لنکس بہترین ہیں ۔کیا ان کے کنٹینٹ کو کسی اور زبان میں ترجمہ کرنے کی سہولت دی گءی ہے۔وہ اپنے نیوز لیٹر کے لئے لوگوں کو رجسٹر کرنے پر مجبور کر رہے ہیں۔اگر وہ ایسے طرقے استعمال کر رہے ہیں تو آپ بھی اپنی ویب سائٹ پر انھی طریقوں کو اپنی ضرورت کے مطابق بدل کر استعمال کر سکتے ہیں۔

زیادہ محنت ہمیشہ قابلِ تعریف ثابت ہوتی ہے۔ایک مشہور محاورہ ہے کہ مقابلہ جات اچھی کارکردگی پیدا کرتے ہیں۔اور یہی اچھی کارکردگی بہترین نتاءج سامنے لاتی ہے۔

Last edited by رخسار; 15-03-08 at 06:17 AM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
رخسار کا شکریہ ادا کیا گیا
منتظمین (10-08-08)
پرانا 15-03-08, 12:52 PM   #9
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

ہر ویب ماسٹرکو SEO کی بنیادی ٹیکنیک کی سمجھ ہو نی چاہیے اگر وہ اپنی ویب سائٹ کے لئےٹاپ رینکنگ پانا چاہتے ہیں ۔آپ جتنا زیادہ ان سرچ انجنز کی آپٹیمائزیشن ٹیکنیک کو جانیں گے اتنا ہی زیادہ آپ کے ویب پیجز گوگل کے سرچ انجن میں پہلے پیجز تک آئیں گے۔
SEOکی آسان ٹپس کے ذریعے آپ کو بنیادی باتوں کا پتہ چل سکے گا اور آپ اپنے آن لائن مقاصد پورے کرنے میں کامیاب ہو سکیں گے۔

ٹائٹل ٹیگ:
ٹائٹل ٹیگ آپ کے ایچ ٹی ایم ایل پیج میں سب سےاوپر لکھا جاتا ہے۔اور یہی سرچ انجن کو بتاتا ہے کہ آپ کا ویب پیج کیا کہنا چاہتا ہے۔جب آپ برائوزر میں کوئی بھی ویب پیج کھولتے ہیں تو یہی وہ الفاظ ہوتے ہیں جو سکرین میں سب سے اوپر نظر آتے ہیں۔اسی میں آپ کی مین کی ورڈز نظر آتے ہیں لیکن ان الفاظ کو 63حروف میں ہونا چاہیے۔اگر آپ چاہتے ہیں کہ یہ گوگل پر پورا نظر آئے۔

میٹا ڈسکرپشن ٹیگ:
میٹا ٹیگ ہی آپ کے ویب پیج کو بیان کرتا ہے۔آپ کی یہی وضاحت سرچ انجنز کے ہر پیج پر دکھائی جائے گی۔اس کے لئے آپ کو اچھے اور آسان الفاظ کا استعمال کرنا ہوگا۔اور یہ تقریباً چالیس حروف اور بیس الفاظ بنتے ہیں۔یہ دھیان رہے کہ آپ کے الفاظ سپیم نہ ہوں۔اپنے کی ورڈز کو دو زیادہ مرتبہ مت دہرائیے گا۔کچھ مختلف الفاظ بھی مدد کر سکتے ہیں۔

اینکر ٹیگ اور یو آر ایل:
اینکر ٹیگ ویب سائٹس میں لنکس لگانے کے لئے کام آتا ہے۔اس ٹیگ میں آپ کا ٹائٹل اور کچھ مین کی ورڈز کا ہو نا ضروری ہے۔اینکر ٹیکسٹ کو انڈر لائن اور کلک ایبل ہو نا چاہیے۔

بیک لنکس تلاش کرنا:
ہاءی رینکنگ کی کامیابی کا راز متعلقہ لنکس کی کوالٹی اچھی ہونی چاہیے۔بہت سے ماہرین ک ایہ کہنا ہے کہ آپ کو اپنے مین کی ورڈز اینکر ٹیگ میں بھی لکھنے چاہیے۔
اگر آپ اپنی ویب سائٹ کے بیک لنکس کو تلاش کرنا چاہتے ہیں تو
گوگل سرچ میں جا کر یہ ٹائپ کریں۔ link:yourURL
اور یہ آپ کو وہ تمام بیک لنکس دے گی جو آپ کی ویب ساءٹ میں موجود ہیں۔
گوگل کو آپ کو سارے بیک لنکس نہیں دے گا اس لئے مزید لنکس کے لئے آپ یاہو سرچ انجن میں جا کر یہ لکھیے۔ linkdomain:yourURL

انڈیکسڈ پیج چیک کرنا:
آپ کے لئے یہ جاننا ضروری ہے کہ سرچ انجن آپ کی ویب سائٹ میں کو نسا انڈیکس کنٹینٹ لیتا ہے۔آپ کو یہ بھی چیک کرنا ہو گا کہ آپ کے لنکس کس ترتیب سے نظر آتے ہیں۔یہ بھی دیکھ لیں کہ کوئی ٹائٹل یا وضاحت کسی پیج سے غاءب تو نہیں۔اگر آپ یہ دیکھنا کہ آپ کی ویب سائٹ کے کتنے پیجز کے انڈیکس گوگل میں نظر آتےہیں تو گوگل سرچ میں جا کر یہ لکھیے۔ site:yourURL

گوگل کی ہسٹری چیک کرنا:
آپ گوگل کی ہسٹری بھی دیکھ سکتے ہیں وہ بھی یہ کمانڈ کا استعمال کر کے جان سکتے ہیں کہ آخری بار آپ کی ویب سائٹ کب کھولی گئی تھی۔
گوگل میں جا کر یہ لکھیے۔ cache:yourURL

مشترکہ کی ورڈز کی تلاش:
کی ورڈز انٹر نیٹ کا دل ہوتے ہیں۔بس آپ کو اس بات کی تصدیق کر لینی چاہیے کہ آپ کے مین کی ورڈز میٹا ٹیگ میں بھی لکھے گءے ہیں۔کچھ ماہرین کا کہنا ہے کہ آپ کو آپنے پیج کےمین کی ورڈز پیج کے شروع اور آخری پچیس الفاظ میں لکھنے چاہیے۔
اس کے علاوہ کی ورڈز کا انتخاب مختلف اور انوکھا ہو نا چاہیے۔جس سے آپ اپنے ویب سائٹ کے لیے اچھی ٹارگٹ حاصل کر سکتے ہیں۔یہ جاننے کے لئے کہ گوگل نے آپ کے کی ورڈز کے ساتھ اور کونسے کی ورڈز شامل کیے ہیں اس کے لیے ٹائٹل کمانڈ کا استعمال کریں۔
گوگل میں جا کر یہ ٹائپ کریں۔ ٓkeywords
جو مختلف ہو نگے وہ بولڈ میں نظر آئیں گے۔

ٹائٹل کے کی ورڈز تلاش کرنا:
اگر آپ اپنی مخالف سائٹ کے کی ورڈز تلاش کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے درج ذیل کمانڈ کا استعمال کریں۔
گوگل میں جا کریہ ٹائپ کریں allintitle:yourkeywords

اگر آپ باقاعدگی سے SEOکی ان بنیادی باتوں پر عمل کریں گے تو یقیناً جلد ہی آپ کی سائٹ کی رینکنگ میں اضافہ ہو گا اور آپ کو اپنی ویب سائٹ اور اس میں استعمال شدہ کی ورڈز کے بارے میں مکمل معلومات کا ہونا ضروری ہے۔ ان ٹپس کے ذریعے آپ اپنی سائٹ پر نظر رکھ سکتے ہیں کہ وہ سرچ انجن میں جانے کے بعد کس جگہ پر کیسے کام کر رہی ہے۔یہ وہی مقام ہے جہاں کہا جاتا ہے کہ "علم سے ہی کامیابی ملتی ہے۔"

Last edited by رخسار; 15-03-08 at 12:59 PM.
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 7 صارفین نے رخسار کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
arslansun (02-02-09), پاکستانی (23-03-08), مسلم (12-06-08), زین خان (18-10-08), طاھر (07-09-09), عبدالوھاب کاٹھ (26-07-08), عدنان (18-03-08)
پرانا 16-03-08, 03:59 PM   #10
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,745
کمائي: 6,472
ميرا موڈ:
شکریہ: 0
452 مراسلہ میں 783 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

واہ جی بہت ہی اچھا آرٹیکل لکھا ہے ،
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 11:10 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seo کی بنیادی معلومات

آپ لوگوں‌کے جواب دینے کا شکریہ۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-03-08, 11:14 PM   #12
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 52
کمائي: 649
شکریہ: 0
20 مراسلہ میں 83 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

پسند کر نے کا بے حد شکریہ۔
رخسار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-03-08, 01:40 PM   #13
ناظم اعلی


 
عدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 27
مراسلات: 11,370
کمائي: 60,014,676
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,741
3,716 مراسلہ میں 8,093 بارشکریہ ادا کیا گیا
عدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: Seo کی بنیادی معلومات

ماشااللہ بہت اچھی پوسٹ ہے
عدنان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-08, 04:34 AM   #14
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 34
مراسلات: 7,451
کمائي: 37,027
ميرا موڈ:
شکریہ: 6,070
3,812 مراسلہ میں 9,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

نئے اور پرانے ویب ماسٹرز کے لیے یکساں فائدہ مند ہو سکتا ہے- رخسار اپ نے بہت ہی عمدہ لکھا ہے۔ اس سے بہت سارے ویب ماسٹرز کو بہت ہی فائدہ ہو سکتا ہے۔

والسلام
منتظمین آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 18-03-08, 06:16 AM   #15
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 6
کمائي: 10
شکریہ: 0
3 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: Seoکی آٹھ کارآمد ٹیکنیک

بہت ہی عمدہ اور مفید آرٹیکل ہے
Gori آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Bookmarks

Tags
ads, blog, business, com, come, coming, comment, customer, download, engine, enterprise, excellent, find, found, fresh, great, group, image, images, impact, important, increasing, Launchy, php, search, فورم, فلیش, فارم, فری, ہسٹری, کلک, کمپیوٹر, کمال, گوگل, ٹریفک, پوسٹ, پسند, پسندیدہ, یاہو, ویب, ڈیزائن, ڈاٹ, ورڈ, لوگ, نیوز, نظر, مہندی, مفت, مکمل, موقع, مقابلہ, ممکن, مسائل, معلوم, website, websites, world, آج, انٹرنیٹ, امریکہ, اردو, اسکرین, بہترین, بھائی, تلاش, تحریر, تصویر, تصاویر, جواب, جلد, حل, خبر, دل, دریافت, سال, سرچ انجن, شاندار, طاقتور, عمران, عبدالقدوس, عرض, صفحات, صلاحیت, صارفین, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:28 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger