| SEO and Marketing SEO and Marketing |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
میں اس فورم پہ بالکل نیا نیا ہوں اور مجھے ایس ای او کا بالکل بھی تجربہ نہیں ہے۔ البتہ تھوڑا بہت ویب کے بارے میں جانتاہوں یعنی کہ HTML اور ڈریم ویور کے جوڑ توڑ سے گزارے لائق ویب پیج بناسکتا ہوں۔ اس کے علاوہ ایک دوست سے ورڈپریس کے بارے میں تھوڑا بہت سیکھا تھا۔ آج کچھ بھائیوں کی جانب سے SEO کے متعلقہ موضوعات کا مطالعہ کیا تو مجھے اس بارے میں جاننے کا شوق ہوا تو اسی شوق کی تکمیل کی خاطر SEO جاننے والوں سے میرے کچھ سوالات ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ لوگ مجھے بالکل بھی مایوس نہیں کرو گے۔ 1۔ سب سے پہلے تو یہ جاننا ہے کہ کسی بھی ڈومین نیم کا انتخاب کیسے کیا جائے ؟ کیا ڈومین نیم سجیشن کا کوئی آن لائن ٹول ہے ؟ 2۔ اگر ہم کمرشل بنیادوں پہ کوئی سائٹ بنانا چاہیں تو اس کےلئے کس قسم کی سائٹ بنانی چاہئیے کہ کچھ انکم بھی ہو؟ 3۔ کوئی بھی سائٹ بنانے کے کتنے عرصہ بعد سرچ انجن لسٹ میں آجاتی ہے؟ باقی سوالات ان کا جواب آنے کے بعد شکریہ
__________________
دنیا ایک تماشاہ گاہ ہے اور میں اس کا ایک تماشائی
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبیدرضا کا شکریہ ادا کیا | aqeel64 (28-05-12), یاسر عمران مرزا (23-01-12) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وعلیکم السلام!!
اٹیچمنٹ سے منسلک فائل اپلوڈکرکے ریڈ کریں۔ اِنشاء اللہ کافی معلومات حاصل ہوں گی۔ |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زارا آپ نے جو بک دی ہے وہ کافی معلوماتی ہے اور مجھے ان باتوں کا پہلے سے تھوڑا بہت علم تھا ۔ لیکن میں نے جو سوالات پوچھے ہیں ان کا جواب ابھی تک کسی بھی ماہر کی طرف سے نہیں آیا۔
میرے خیال سے اس تھریڈکو کلوز کردینا چاہئیے |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jan 2012
مقام: تماشاہ گاہِ دنیا
مراسلات: 115
کمائي: 1,446
شکریہ: 68
81 مراسلہ میں 179 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کوئی ہے یہاں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
|
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,856
کمائي: 278,212
شکریہ: 1,155
6,271 مراسلہ میں 14,166 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
![]() |
|
|
|
|
| زارا کا شکریہ ادا کیا گیا | aqeel64 (28-05-12) |
|
|
#7 |
|
Member
اجنبی
|
ماشااللہ Sister zara you have good experienc
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
Domain Suggestion Tool - NameTumbler.com
کوئی بھی کلاسیفائیڈ سائٹ بنا لیں تین ماہ تک گوگل رینکنگ کرتا ہے |
|
|
|
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تابوت۔ ۔ ۔ ۔ توبہ توبہ توبہ۔ ۔ ۔ ۔ | پیاسا | دلچسپ اور عجیب | 7 | 10-05-11 05:49 PM |
| Help Me Experts | سیپ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 14 | 08-06-08 07:01 PM |